اگر تلہ 14 جو لا ئی ( ایجنسیز) تر یپو ر ہ میں ملیر یا کی و با پھو ٹنے کے بعد سے اب تک 68 لو گو ں کی جا نیں جا چکی ہیں و ز یر صحت با د ل چو د
ھر ی یہ با ت بتا ئی ۔ ملیر یا سے متا ثر لو گو ں کی تعد ا د 30,453 تک جا پہنچی ہے ایک پر یس ر یلیز میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔ ڈ ا کٹرس اور میڈ یکل ا سٹا ف ملیر یا سے متا ثرہ علا قو ں میں کیمپ کئے ہو ئے ہیں ۔